ہماری آنکھوں کی پتلیوں میں ترا مبارک مقام ہے گاپلک کے پٹ ہم نے کھول دیکھے تو عین ماہ تمام ہے گاHusnسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دل تجھ برہ کی آگ سیں کیونکر نکل سکےشعلہ سیں کیا چلے گا کہو برگ کاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سنبل ہے جیوں کہ جلوہ نما جوئبار پرآنکھوں میں میری عکس دو زلف سیاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ارے شراب خرد کے کیفی نہ کر توں دعوائے پختہ مغزیمے محبت کا جام پی توں کہ اب تلک ظرف خام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi