جنوں کے شہر میں نہیں کم عیار کوں حرمتمیں نقد قلب کوں کانٹے میں دل کے تول چکاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگرچہ ہر سرو راست قامت چمن میں مغرور سرکشی ہےمقابل اس قد خوش ادا کے مری نظر میں غلام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سراج اس شعلہ رو سیں ہرگز گلہ روا نیں ہے عاشقوں کوںتمام جلتی ہے شمع ہر شب عبث پتنگوں کا نام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جو کچھ کہ تم سیں مجھے بولنا تھا بول چکابیان عشق کے طومار کوں میں کھول چکاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi