ازل سیں مجھ کوں دیا درد صانع تقدیرمرے نصیب کے شربت میں زہر گھول چکاGhamMautسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگرچہ ہر سرو راست قامت چمن میں مغرور سرکشی ہےمقابل اس قد خوش ادا کے مری نظر میں غلام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سراج اس شعلہ رو سیں ہرگز گلہ روا نیں ہے عاشقوں کوںتمام جلتی ہے شمع ہر شب عبث پتنگوں کا نام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جو کچھ کہ تم سیں مجھے بولنا تھا بول چکابیان عشق کے طومار کوں میں کھول چکاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جنوں کے شہر میں نہیں کم عیار کوں حرمتمیں نقد قلب کوں کانٹے میں دل کے تول چکاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib