سبھوں سیں مکھ موڑ کر مرا دل پرت کے فن میں ہوا اداسینماز جی سیں نیاز کی پڑھ صف جنوں کا امام دستاHusnسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نین کی پتلی میں اے سریجن ترا مبارک مقام دستاپلک کے پٹ کھول کر جو دیکھوں تو مجھ کوں ماہ تمام دستاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پری کی مجلس میں تجھ کوں زاہد ہنوز پروانگی نہیں ہےمئے محبت کوں نوش کر توں کہ اب تلک مجھ کوں خام دستاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگرچہ ہر سرو راست قامت چمن میں مغرور سرکشی ہےمقابل اس قد خوش ادا کے مری نظر میں غلام دستاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi