خوب لگتی ہے ترے چیرۂ نکدار کی سججس طرح دل میں چبھی ہے سو بتاناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پھول میرے کوں اگر پھول کہوں بھولے سیںپھول کوں پھول کے پھولوں میں سماناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آتشیں رو سیں نہاں کیونکہ رکھوں سوز جگرجان جاتا ہے سراج اب تو چھپاناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi