پھول میرے کوں اگر پھول کہوں بھولے سیںپھول کوں پھول کے پھولوں میں سماناں مشکلYaadBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خوب لگتی ہے ترے چیرۂ نکدار کی سججس طرح دل میں چبھی ہے سو بتاناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آتشیں رو سیں نہاں کیونکہ رکھوں سوز جگرجان جاتا ہے سراج اب تو چھپاناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib