مسکن ہوا ہے میرا جب سیں تری گلی میںاے گلعذار تب سیں جنت کی نیں تمناUmeedسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہے اے سراج ہر شب مہتاب رو کے غم میںآنسو کا میرے جھمکا جیوں خوشۂ ثریاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal