مجھ پر اے محرم جاں پردۂ اسرار کوں کھولخواب غفلت سیں اٹھا دیدۂ بے دار کوں کھولسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہوس کی آنکھ سیں وو چہرۂ روشن نہ دیکھو گےتو چہرہ تو کہاں پن گوشۂ دامن نہ دیکھو گےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
چھپاتے ہو سو بے جا اس جمال حیرت افزا کوںمری آنکھوں سیں دیکھو گے تو پھر درپن نہ دیکھو گےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگر اس خوش دہن کے لب پہ دیکھو رنگ مسی کاتو پھر زنہار برگ غنچۂ سوسن نہ دیکھو گےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگر دیکھو گے عکس اس خط کا میری چشم گریاں میںلب جو پر بہار سبزۂ گلشن نہ دیکھو گےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi