نا لایقوں میں عمر کوں کرناں عبث تلفہم صحبتی کی ان میں لیاقت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
بھولے ہیں ہر صنم کے کرشمے پہ ہوش کوںان زاہدوں میں کشف و کرامت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi