مت ہو بہار گلشن دنیا کا عندلیباس پھولبن میں بوئے رفاقت نہیں رہیBaharDuniyaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نا لایقوں میں عمر کوں کرناں عبث تلفہم صحبتی کی ان میں لیاقت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
بھولے ہیں ہر صنم کے کرشمے پہ ہوش کوںان زاہدوں میں کشف و کرامت نہیں رہیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
!تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہ رنگیں نوازینت گلشن بھی ہے ، آرائش صحرا بھی ہےTere Hangamon Se Ae Diwana-e-Rangeen Nawa!Zeenat-e-Gulshan Bhi Hai, Araish-e-Sehra Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal