آتی ہے تجھے دیکھ کے گل رو کی گلی یاداے بلبل بیتاب مجھے اپنا وطن بولYaadBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خاموش نہ ہو سوز سراج آج کی شب پوچھبھڑکی ہے مرے دل میں ترے غم کی اگن بولسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib