لب و رخسار کے گلقند سیں لازم ہے علاجدل کے آزار سیں بیمار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناحق اس سنگ دلی سیں مجھے دیتے ہیں شکستمیں تو آئینۂ سرکار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi