گلشن وصل میں رہتا ہوں غزل خوان فراقعندلیب گل رخسار ہوں کن کا ان کاJudaiBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لب و رخسار کے گلقند سیں لازم ہے علاجدل کے آزار سیں بیمار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناحق اس سنگ دلی سیں مجھے دیتے ہیں شکستمیں تو آئینۂ سرکار ہوں کن کا ان کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir