کن کن مصیبتوں سے ہوئی صبح شام ہجرسو زلفیں ہی بناتے اسے رات ہو گئیJudaiHusnRaatمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہمچو نے از نیستان خود حکایت می کنمبشنو اے گل! از جدائی ہا شکایت می کنمHumcho Ne Az Neestan-e-Khud Hikayat Mee KunamBashno Ae Gul! Az Judai Ha Shikayat Mee Kunamعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے زعفران سے زرد تر غم ہجر یار نے کر دیانہیں ایسا کوئی زمانہ میں مرے حال پر جو ہنسا نہیںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish