سایہ کوں سرو قد کے ڈھونڈے پہ کہیں نہ پائےعالم کے فال والے اور کیا نہال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گر حرف میرے غم کا لاؤں زباں کے اوپرہو جائیں قال والے یک دم میں حال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
موزوں نہیں کئے ہیں تجھ قد سا ایک مصرعہجل گئے خیال والے مر گئے مثال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi