گر شب کوں سیر کرنے نکلے سراج مہ روجاہ و جلال والے ہویں مثال والےRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سایہ کوں سرو قد کے ڈھونڈے پہ کہیں نہ پائےعالم کے فال والے اور کیا نہال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گر حرف میرے غم کا لاؤں زباں کے اوپرہو جائیں قال والے یک دم میں حال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
موزوں نہیں کئے ہیں تجھ قد سا ایک مصرعہجل گئے خیال والے مر گئے مثال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib