عمل سیں مے پرستوں کے تجھے کیا کام اے واعظشراب شوق کا تو نے پیا نیں جام اے واعظMai-kadaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لگے گا سنگ خجلت شیشۂ ناموس پر تیرےعبث ہم بے گناہوں کوں نہ کر بد نام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi