نہیں ہے امتیاز نیک و بد چشم حقیقت میںمجھے یکساں ہوا ہے کفر اور اسلام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
عمل سیں مے پرستوں کے تجھے کیا کام اے واعظشراب شوق کا تو نے پیا نیں جام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi