تیغ ابرو کوں نپٹ کستے ہو پن حیراں ہوں میںکون سے بیمار پر یہ آب دم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دن بدن اب لطف تیرا ہم پہ کم ہونے لگایا تو تھا ویسا کرم یا یہ ستم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi