اپنی آنکھوں کی قسم کھا کہ لیا نہیں میں نےجان لے کر دل بیمار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پیچ دے دے کے مرے دل کوں پریشاں تو کیاناحق اس زلف گرہ دار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تاب اس رخ کی تجلی کی نہیں تجھ کوں سراجتوں عبث شعلۂ دیدار کی سوگند نہ کھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi