روح فرہاد بھی خوش ہو کے مٹھائی بانٹےگر سنے تجھ لب شیریں ستی گالی اے شوخسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
قدر اوس نافۂ تاتار کی مجھ سیں پوچھویار کی زلف کی مہکار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں کہا زخمیٔ غم ہوں تو دیا اس نے جواباے سراج ایسے چھپے وار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تیرے ابرو کی عجب بیت ہے حالی اے شوخجس میں ہے مطلب دیوان ہلالی اے شوخسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi