عبث ان شہریوں میں وقت اپنا ہم کئے ضائعکسی مجنوں کی صحبت بیٹھ دیوانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نہ رکھتا میں یہاں گر الفت لیلی نگاہوں کوںتو مجنوں کی طرح عالم میں افسانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگر ہم آشنا ہوتے تری بیگانہ خوئی سیںبرائے مصلحت ظاہر میں بیگانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
زبس کافر ادایوں نے چلائے سنگ بے رحمیاگر سب جمع کرتا میں تو بت خانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نہ کرتا ضبط اگر میں گریۂ بے اختیاری کوںگزرتا جس طرف یہ پور ویرانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi