زبس کافر ادایوں نے چلائے سنگ بے رحمیاگر سب جمع کرتا میں تو بت خانے ہوئے ہوتےHusnسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
عبث ان شہریوں میں وقت اپنا ہم کئے ضائعکسی مجنوں کی صحبت بیٹھ دیوانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نہ رکھتا میں یہاں گر الفت لیلی نگاہوں کوںتو مجنوں کی طرح عالم میں افسانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اگر ہم آشنا ہوتے تری بیگانہ خوئی سیںبرائے مصلحت ظاہر میں بیگانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نہ کرتا ضبط اگر میں گریۂ بے اختیاری کوںگزرتا جس طرف یہ پور ویرانے ہوئے ہوتےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi