جام مئے الست سیں بے خود ہوں اے سراجدور شراب و شیشۂ پر مل سیں کیا غرضMai-kadaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خونیں دلوں کے قتل کوں سیدھی نگاہ بساس تیغ کوں فسان تغافل سیں کیا غرضسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اول سیں دل مرا جو گرفتار تھا سو ہےمیرے گلے میں عشق کا زنار تھا سو ہےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi