رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
Ghazal
لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
Ghazal ·
Mirza Ghalib ·
مرزا غالب
· 4 sher
حسن
Husn
غم
Gham
لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
میرا ذمہ، دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے
کیا تعجب ہے کہ کہ اس کو دیکھ کر آجائے رحم
واں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھے
شعر منہ نہ دکھلاوے، نہ دکھلا، پر بہ انداز عتاب
کھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے
یاں تلک میری گرفتاری سے وہ خوش ہے کہ، میں
زلف گر بن جاؤں تو شانے میں الجھا دے مجھے
Mirza Ghalib ka aur kalaam
Koi aur sher