رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
Ghazal
اشعار اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے
Ghazal ·
Mirza Ghalib ·
مرزا غالب
· 3 sher
حسن
Husn
یاد
Yaad
زندگی
Zindagi
اشعار اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے
مگر ایک شعر میں انداز رسا رکھتے تھے
اس کا یہ حال کہ کوئی نہ ادا سنج ملا
آپ لکھتے تھے ہم اور آپ اٹھا رکھتے تھے
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری گزری غالب
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
Mirza Ghalib ka aur kalaam
Koi aur sher