رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Allama Iqbal
›
Intikhab-e-kalaam
کب تلک طور پہ دریوزہ گرمی مثل کلیم
Intikhab-e-kalaam ·
Allama Iqbal ·
علامہ اقبال
· 6 sher
بہار
Bahar
حسن
Husn
خودی
Khudi
کب تلک طور پہ دریوزہ گرمی مثل کلیم
اپنی ہستی سے عیاں شعلہ سینائی کر
ہو تری خاک کے ہر ذرے سے تعمیر حرم
دل کو بیگانہ انداز کلیسائی کر
اس گلستاں میں نہیں حد سے گزرنا اچھا
ناز بھی کر تو بہ اندازئہ رعنائی کر
پہلے خوددار تو مانند سکندر ہو لے
پھر جہاں میں ہوس شوکت دارائی کر
مل ہی جائے گی کبھی منزل لیلی اقبال
کوئی دن اور ابھی بادیہ پیمائی کر
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
Allama Iqbal ka aur kalaam
Koi aur sher