اللہ اللہ کے سوا آخر رہا کچھ بھی نہ یادجو کیا تھا یاد سب تھا بھول جانے کے لیےallāh allāh ke sivā āḳhir rahā kuchh bhī na yaadjo kiyā thā yaad sab thā bhuul jaane ke liyeYaadKhudaاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
ہر قدم کہتا ہے تو آیا ہے جانے کے لیےمنزل ہستی نہیں ہے دل لگانے کے لیےhar qadam kahtā hai tū aayā hai jaane ke liyemanzil-e-hastī nahīñ hai dil lagāne ke liyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
کیا مجھے خوش آئے یہ حیرت سرائے بے ثباتہوش اڑنے کے لیے ہے جان جانے کے لیےkyā mujhe ḳhush aa.e ye hairat-sarā-e-be-sabāthosh uḌne ke liye hai jaan jaane ke liyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
دل نے دیکھا ہے بساط قوت ادراک کوکیا بڑھے اس بزم میں آنکھیں اٹھانے کے لیےdil ne dekhā hai bisāt-e-quvvat-e-idrāk kokyā baḌhe is bazm meñ āñkheñ uThāne ke liyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
خوب امیدیں بندھیں لیکن ہوئیں حرماں نصیببدلیاں اٹھیں مگر بجلی گرانے کے لیےḳhuub ummīdeñ bañdhīñ lekin huiiñ hirmāñ nasībbadliyāñ uTThīñ magar bijlī girāne ke liyeاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi
کبھی اس کے کوچے میں جا ملے جو بہ کام دل گھڑی دو گھڑیتو مجھے ہیں یاد وہ مکر و فن پھر اسی کے دل میں میں جا گروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خضر جو مل جاتا ہے گاہے آپ کو بھولا خوب نہیںکھوئے گئے اس راہ کے ورنہ کاہے کو پھر پائے گئےمیر تقی میرMir Taqi Mir