فرقت یار میں کرتی ہے قیامت برپاروز محشر سے نہیں کم شب مہتاب مجھےDostiRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جوش سے اشکوں کے پھر جائے گا سر پر پانیکھینچ لے جائے گا دریا میں یہ سیلاب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish