چوٹ سی لگتی ہے دل جنگل سے ہوتا ہے اچاٹسنگ طفلاں کرتے ہیں مجھ کو اشارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جوش وحشت میں جو لی زنداں سے میں نے راہ دشتکود کاں مجھ کو خدا حافظ پکارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پاؤں میں مجنوں کے تو طاقت نہیں اے کودکوموسم گل کی ہوا تم کو ابھارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish