دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےMai-kadaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جوش وحشت میں جو لی زنداں سے میں نے راہ دشتکود کاں مجھ کو خدا حافظ پکارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پاؤں میں مجنوں کے تو طاقت نہیں اے کودکوموسم گل کی ہوا تم کو ابھارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
چوٹ سی لگتی ہے دل جنگل سے ہوتا ہے اچاٹسنگ طفلاں کرتے ہیں مجھ کو اشارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish