کوئی کچھ عشق کا کرتا ہے بیاں کوئی کچھتنگ آیا ہوں میں اس قضیہ کے دلالوں سےIshqحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اب تو آزردہ ہے تو لیکن ملے گا ہاتھ پھرجس گھڑی آتش نکل جاوے گا پیارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish