عارضی حسن سے نفرت یہ ہوئی ہے دل کورتبہ زلفوں کو نہیں مکڑیوں کے جالوں سےHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روئے خوباں سے ملے گا ہمیں بوسہ کہ نہیںحال ان شکلوں کا کچھ پوچھیے رمالوں سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi