خط شب گوں نے نکل کر عبث اندھیر کیاکافرستاں تو وہ رخ آگے ہی تھا خالوں سےHusnRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روئے خوباں سے ملے گا ہمیں بوسہ کہ نہیںحال ان شکلوں کا کچھ پوچھیے رمالوں سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib