اک نہ اک مونس کی فرقت کا فلک نے غم دیادرد دل پیدا ہوا درد جگر جاتا رہاGhamحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئے جاناں میں بھی اب اس کا پتہ ملتا نہیںدل مرا گھبرا کے کیا جانے کدھر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نے کشش معشوق میں پاتا ہوں نے عاشق میں جذبکیا بلا آئی محبت کا اثر جاتا رہاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal