دور کر دل کی کدورت محو ہو دیدار کاآئنے کو سینہ صافی نے دکھایا روئے دوستGhamDostiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
تار تار پیرہن میں بھر گئی ہے بوئے دوستمثل تصویر نہالی میں ہوں ہم پہلوئے دوستحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
چہرۂ رنگیں کوئی دیوان رنگیں ہے مگرحسن مطلع ہیں مسیں مطلع ہے صاف ابروئے دوستحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal