بہار گل میں ہیں دریا کے جوش کی لہریںبھلا میں کشتئ مے سے کنارہ کیا کرتاYaadMai-kadaBaharحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib