شان عشق اولی ہے مجنوں دودمان عشق سےنا خلف نا قابل و نا لائق و ناکارا تھاIshqحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
حالت دل کو بیاں کرتا کسی سے میں تو کیاعشق میں اک مصحف رخسار کے سیپارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
حال اپنا اے صنم اپنی جدائی میں نہ پوچھسینہ و سر تھا ہمارا اور سنگ خارا تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوچۂ قاتل میں جب شوق شہادت لے گیاسر نہ تھا گردن پر اپنے بار صد پشتارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish