اس میں رہتا ہے صفائے روئے جاناں کا خیالدل نہیں پہلو میں اپنے آئینہ کا خانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھےآتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish