پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھےآتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہےHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس میں رہتا ہے صفائے روئے جاناں کا خیالدل نہیں پہلو میں اپنے آئینہ کا خانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi