جوش وحشت میں بھی میں چڑھ کے نہ اس پر دوڑالے گئے حسرت خار سر دیوار قدمUmeedحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئے مقصود سے یوں رکھتی ہے غفلت مجھے دورجیسے سو جانے سے ہو جاتے ہیں بیکار قدمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اہل عالم میں ہوں میں زندوں میں مردوں کی طرحبڑھ چلیں لاکھ مگر ساتھ ہیں دو چار قدمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish