ایک مدت سے رہ کعبہ میں آوارہ ہیںکیا خدا کا مجھے دکھلائیں گے دیدار قدمGhamKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کوئے مقصود سے یوں رکھتی ہے غفلت مجھے دورجیسے سو جانے سے ہو جاتے ہیں بیکار قدمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اہل عالم میں ہوں میں زندوں میں مردوں کی طرحبڑھ چلیں لاکھ مگر ساتھ ہیں دو چار قدمحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib