رخ کے ہوتے ہوے ڈھونڈا نہ دہن کا مضمونسہل کو چھوڑ کے کیوں جانب مشکل جاتاHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پھل ملا ہے یہ تری تیغ سے ہم کو اے ترکپھوٹ کی طرح ہر اک زخم ہے کھل کھل جاتاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi