محشر کو بھی دیدار کا پردہ نہ کرے یارعاشق کو جو اندیشۂ فردا ہے تو یہ ہےIshqDostiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کچھ سرو کا رتبہ ہی نہیں قد سے ترے پستشمشاد او صنوبر سے بھی بالا ہے تو یہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ملتا جو نہیں یار تو ہم بھی نہیں ملتےغیرت کا اب اپنے بھی تقاضا ہے تو یہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish