فرط شوق اس بت کے کوچہ میں لگا لے جائے گاکعبۂ مقصود تک مجھ کو خدا لے جائے گاKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کاٹ کر پر بھی مجھے صیاد بے قابو نہ چھوڑناتواں ہوں باد کا جھوکا اڑا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دل مرا مٹھی میں رکھتے ہو تمہارے ہاتھ سےچھین کر اک دن اسے دزد حنا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi