روتے روتے جان جاوے گی فراق یار میںاشک کا دریا مرا مردہ بہا لے جائے گاGhamJudaiDostiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فرط شوق اس بت کے کوچہ میں لگا لے جائے گاکعبۂ مقصود تک مجھ کو خدا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کاٹ کر پر بھی مجھے صیاد بے قابو نہ چھوڑناتواں ہوں باد کا جھوکا اڑا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دل مرا مٹھی میں رکھتے ہو تمہارے ہاتھ سےچھین کر اک دن اسے دزد حنا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib