کاٹ کر پر بھی مجھے صیاد بے قابو نہ چھوڑناتواں ہوں باد کا جھوکا اڑا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فرط شوق اس بت کے کوچہ میں لگا لے جائے گاکعبۂ مقصود تک مجھ کو خدا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دل مرا مٹھی میں رکھتے ہو تمہارے ہاتھ سےچھین کر اک دن اسے دزد حنا لے جائے گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish