خاک کا پتلا بھی آہن سے ہے سختی میں فزوںجسم پر انساں کے تلواریں ہوئی ہیں آریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کچھ ہمیں خالی نہیں کرتے ہیں یہ دیر خرابپھر گئے ہیں یار یوں ہی اپنی اپنی باریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish