خوف خالق ہے وگرنہ محتسب کیا مال ہےخانۂ قاضی میں جا کر کیجئے مے خواریاںMai-kadaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خاک کا پتلا بھی آہن سے ہے سختی میں فزوںجسم پر انساں کے تلواریں ہوئی ہیں آریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کچھ ہمیں خالی نہیں کرتے ہیں یہ دیر خرابپھر گئے ہیں یار یوں ہی اپنی اپنی باریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal