خندۂ گل سے صدائے نالہ آتی ہے مجھےخون بلبل سے مگر سینچی گئی ہیں کیاریاںBaharحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خاک کا پتلا بھی آہن سے ہے سختی میں فزوںجسم پر انساں کے تلواریں ہوئی ہیں آریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کچھ ہمیں خالی نہیں کرتے ہیں یہ دیر خرابپھر گئے ہیں یار یوں ہی اپنی اپنی باریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish